Tuesday, 13 November 2012

JSCAD SOFTWARE FOR SJC2 AND SJC3 JACQUARDS


محترم کسٹمرز 

 JSCAD Engineering And Technologies Pakistan 

جے ایس کیڈ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجیز پاکستان 

کی جانب سے نیک خواہشات کے ساتھ آپ کو اس سائٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کو درکار معلومات اور ضروری سوفٹوئر انشاءاللہ آپ کو ملیں گے جو فری ہیں کسی قسم کے کوئی چارجز نہیں ہیں جو نیک نیتی کی بنیاد پر فراہم کئے جا رہے ہیں

 اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ دی گئی تفصیلات 

کو پڑھ کر اچھی طرح سمجھ لیں گے


سوفٹویئر انسٹال کرنے کا طریقہ نیچے دی گئی وڈیو میں دیکھیں فون پر پوچھنے سے گریز کریں مہربانی کریں

اگر کسی تفصیل کی ضرورت ہو تو اس سائٹ پر موجود معلومات کو اچھی طرح دیکھیں اور سمجھ لیں ڈیزائن بنانے کا طریقہ فیس بک اور یو ٹیویب پر موجود وڈیوز سے دیکھ کر خود پریکٹس کریں ہم سے پوچھنے سے گریز کریں صرف واٹس ایپ پر کبھی بھی آپ مسیج کر سکتے ہیں لیکن کال کرنے سے بھی گریز کریں

میرا موبائل نمبر 03212666624 گوگل پر سرچ کریں اور وہاں موجود معلومات سے فائدہ حاصل کریں


برائے مہربانی فون کم سے کم کرنے کی کوشش کریں کوشش کی گئی ہے کہ تمام معلومات یہاں موجود ھوں انکو پڑھ اور دیکھ کر سمجھیں


ہم زیادہ پریشانی کی صورت میں آپ کا نمبر بلاک کر دیں گے اور پھر آپ ہم سے رابطہ نہیں کر سکیں گے اس کے لئے ہماری طرف سے پیشگی معذرت




 اس کے علاوہ آپ سے درخواست ہے کہ  ہمارے فیسبک اوریوٹیوب پیج کو لائک فالو کریں جہاں آپ ہر قسم کی نئی اپڈیٹس اور وڈیوز حاصل کر سکتے ہیں 





___________________________________________________________________


سوفٹوئر نیچےدئے گئے کسی بھی لنک سے ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ھے 

 انسٹالیشن سیریل نمبر

 03212666624

 
سوفٹویئر انسٹال کرنے کا طریقہ نیچے دی گئی وڈیو میں دیکھیں فون پر پوچھنے سے گریز کریں مہربانی کریں






انسٹالیشن کے لئے آپ کو ایک کمپیوٹر جس میں ونڈوز ایکس پی یا  سب سے بہتر ونڈوز سیون ہے لیکن ونڈوز کا کوئی  بھی 
bit 32
آپریٹنگ سسٹم درکار ہوتا ہے

 ڈیٹا باکس کے لئے 
پچیس پن والی  پورٹ LPT
جسے پرنٹر پورٹ بھی کہا جاتا ہے اور وہ کمپیوٹرکے مدربورڈ میں بلٹ ان ہونا لازمی ہے کسی بھی قسم کا اکسٹرنل اڈاپٹر کاپ نہی کرتا، اگر آپ کو کوئ ایسی چیز مل جائے تو ہمکو بھی اطلاع دیں شکریہ


JSCAD Jecquard Design Software



 انسٹالیشن سیریل نمبر

 03212666624

___________________________________________________

Design tutorial 1




Design tutorial 2


some people ask for video with audio or subtitles i will upload that as soon i made one

please like follow share my Facebook 



To Download JSCAD Design Software
click HERE or any of links below

 انسٹالیشن سیریل نمبر

 03212666624





Mucad 3.5

Fast Stone Capture

KY Design Software

Win Rar


IO port drivers installation video please use this link or copy paste below url into your browser


JSCAD Software for Windows 7 And 10 x86( 32Bit version) 

 سوفٹویر کو ونڈوز سیون اور ٹین پر چلانے کے لئے اس لنک پر کلک کریں یا نیچے سوفٹویر والی تصویر پر کلک کریں 

Now You Can Install On Windows 7 and windows 10 x86(32 bit) to download suport file click this text for Google Drive link or the JSCAD Screen picture below 

👇



























To install the 32 BIT package download it extrect if needed select the file right click on the package setup go to properties select compatibility windows xp sp2 and select run as administrator and after install must reboot your computer. 




Password if required.
 (پاسورڈ اگر درکار ہو)

Installation Serial:
(انسٹالیشن کا سیریل نمبر) 
03212666624


Any Problem?
( مزید معلومات کے لئے ای میل ایڈریس )
03212666624
Send Me an EMAIL:
jawaidarshad@yahoo.com

Note:
Complete Installation with I/O Drivers installation
Must Restart if Installed on new Computer.

JSCAD SOFTWARE FOR SJC2 AND SJC3 JACQUARDS

محترم کسٹمرز    JSCAD Engineering And Technologies Pakistan  جے ایس کیڈ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجیز پاکستان  کی جانب سے نیک خواہشا...